Youme-Estehsaal-e-Kashmir observed on 5th August at the Consulate General of Pakistan, Jeddah

 

 

کشمیر کمیٹی جدہ کے زیر اہتمام یوم شھداء کشمیر عقیدت سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر قونصل جنرل خالد مجید اور اسلامی تعاون تنظیم میں پاکستان کے مستقل نمائندے رضوان سعید شیخ مہمان خصوصی تھے۔ کشمیر کمیٹی کے

تمام ممبران اورکمیونٹی کے نمائندے بھی موجود تھے۔

 

قونصل جنرل جدہ خالد مجید نے آج قونصلیٹ میں پریس کے نمائندگان سے ملاقات کی اور قونصلیٹ کی پچھلے چند ماہ کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

9 July 2020

 

 

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 9742، 141 مسافروں کو لے کر آج جدہ سے پشاور کیلئے آج دن ڈیڑھ بجے روانہ ہوئی۔

15 June 2020

 

 

Two more PIA special flights departed from Jeddah for Pakistan this morning. PK-9764 carrying 140 passengers left for Faisalabad at 0430 hours while PK-9736 carrying equal number of passengers left for Peshawar at 0500 hours.

14 June 2020.

 

 

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 9732، 250 مسافروں کو لے کر آج صبح نو بجے جدہ سے کراچی کے لئے روانہ ہوئی۔

13 June 2020

 

 

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 786، 250 مسافروں کو لے کر آج صبح پانچ بجے جدہ سے لاہور کے لئے روانہ ہوئی۔ قونصل جنرل خالد مجید اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشی ماجد میمن مسافروں کو الوداع کہنے کے لئے جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر موجود تھے۔

12 June 2020

 

 

As part of the Government of Pakistan’s ongoing international repatriation flights operation, two more PIA special flights departed from Jeddah to Multan today.
11 June 2020.

 

 

As part of the Government of Pakistan’s ongoing international repatriation flights operation, PIA special flight PK-786 carrying 251 passengers left Jeddah for Karachi today morning.

10 June 2020.

 

Close Search Window