پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر ہائی کمیشن میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کورونا وباء کے باعث MCO کے دوران پاکستانی کمیونٹی کیلئے نمایاں اور مثالی خدمات ادا کرنے والے افراد کو تحسینی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا۔
14 August 2020
یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں ہائی کمیشن نے ایک سیمینار کا اہتمام کیا ۔
5 August 2020
Eminent Statesman Dr Mahathir Mohamad will make keynote speech at Kashmir Solildarity Day today at 12.10pm PST at KL organized by MAPIM.
8 August 2020
https://www.facebook.com/PakistanHiComKL/videos/214881409935508/
پی آئی اے کی پرواز سے آج 34 قیدی کوالا لمپور سے اسلام آباد روانہ۔ فرسٹ سیکریٹری نے قیدیوں کو ائرپورٹ پرُ الوداع کیا۔ ان قیدیوں میں صباح سے 10 قیدی بھی شامل ہیں جن کیلئے ہائی کمیشن نے خصوصی کوشش کی تاکہُ وہ اس فلائٹ سے جاُسکے۔ قیدی عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کی سوچ پر بے حد خوش تھے اور ہائی کمیشن کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
23 July 2020
آج پی آئی اے کی پرواز سے 50 قیدی اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ ان قیدیوں میں میں سٹی ون پلازہ کا30 قیدیوں پر مشتمل آخری گروپ بھی شامل تھا۔
9 July 2020
پی آئی اے کی ساتویں خصوصی پرواز PK 895 ملائشیاء ، کمبوڈیا ،سنگاپور اور برونائی میں پھنسے 257 مسافروں کو لیکر کوالا لمپور سے اسلام آباد روانہ۔اس پرواز کے ذریعے 100 کے قریب قیدی بھی وطن واپس جارہے ہیں۔قیدیوں میں مشرقی ملائشیاء کے ریاست صباح اور سراواک کے تمام قیدی بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کمبوڈیا میں مارچ سے پھنسے 26 پاکستانی بھی بلآخر براستہ کوالا لمپور وطن واپس جا رہے ہیں-
26 June 2020
پی آئی اے کی چھٹی خصوصی پرواز سے ملائشیاء میں پھنسے 250 سے زائد افراد اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ ہائی کمیشن اب تک چھ (06) خصوصی پروازوں کے ذریعے 1250 سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج چکی ہے۔ 331 قیدیوں کی وطن واپسی اس کے علاوہ ہے ۔ملائشیاء میں پھنسے تمام پاکستانیوں کے وطن واپسی تک ہائی کمیشن اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔
12 June 2020
Our foreign policy is one of friendliness and goodwill towards all the nations of the world.