Muscat Mission Post|

عمان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے معزز اراکین اب سفارتخانہ پاکستان سے  مندرجہ ذیل کونسلر خدمات کے حوالے سے تمام تر معلومات بذریعہ  وٹس ایپ

(WhatsApp)

حاصل کرسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں مندرجہ ذیل وٹس ایپ ہیلپ لائنز پر اپنی درخواست  بمعہ تمام تر متعلقہ  دستاویزات کےہمراہ ارسال کرسکتے ہیں تاکہ سفارتخانہ آپ کی تمام تر جائز اور قانونی معاونت کرسکے:

 

                  0096898577244:  جیل/ پولیس/اٹارنی/ڈیپورٹیشن

                    0096898577355: حادثات/اموات/میڈیکل ایمرجنسی/انشورنس/لیبر

                0096892190128: پاسپورٹ/شناختی کارڈ/پی او سی

پاکستان کمیونٹی کے معزز اراکین کی شکایات کے ازالے اور مسائل کے بروقت اور جامع حل کیلئے جناب عتیق الرحمان خان، کمیونٹی ویلفئیر اتاشی کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے۔ ان سے رابطہ کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

واٹس ایپ نمبر          :       0096898577355

دفتر کا فون نمبر                  :       2460120600968

ایمیل ایڈرس              :          cwaparepmuscat@gmail.com

سفارتخانہ پاکستان آپ کی درخواست موصول ہونے کے بعد فوری کاروائی کرے گا ۔ بصورتِ دیگر درخواست کنندہ کوتمام تر معلومات اور آگہی فراہم کی جائیگی تا کہ آپ کو بروقت اور فوری کونسلر خدمات مہیا کی جاسکیں۔ سفارتخانہ سے بروقت رابطہ نہ ہونے پر آپ اپنی شکایت سفیرِ پاکستان کو بذریعہ

SMS

موبائیل نمبر 0096890941957پرارسال کرسکتے ہیں۔

سفارتخانہِ پاکستان ، مسقط

16 May 2021

Close Search Window