مارچ 10, 2020| پریس ریلیز|
اسلام آباد: مورخہ 10 مارچ 2020
سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک پر بزدلہ قاتلانہ حملے کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ امر باعث اطمنان ہے کہ اس حملے میں وہ محفوظ رہے۔
ہم وزیراعظم سوڈان کی اچھی صحت اور سوڈان کے اپنے بھائیوں کی ترقی وخوشحالی کے تسلسل کے لئے دعا گو ہیں۔
٭٭٭٭
Last modified: مارچ 10, 2020
Our foreign policy is one of friendliness and goodwill towards all the nations of the world.