June 7, 2021| Muscat Mission Post|
سفارتخانہِ پاکستان مسقط سلطنتِ عمان میں تمام معزز اراکین پاکستان کمیونٹی کو انتہائی مسرت سے یہ خوشخبری دے رہا ہےکہ اب شناختی کارڈ کے حصول میں حائل تمام مشکلات اور پیچیدگیاں دور ہوگئی ہیں۔
2معزز اراکین کمیونٹی کو شناختی کارڈ اپلائی کرنے کیلئے سفارتخانہ تشریف لانے کو ضرورت ختم ہوگئی ہے آپ نادراکے مندرجہ ذیل آن لائن سسٹم سے گھر بیٹھے اپنا اور اپنے اہلِ خانہ کا شناختی کارڈ حاصل ک ہیں:https://id.nadra.gov.pk
ان آن لائن سسٹم کے اجراء سے دیارِ غیر میں مقیم پاکستانی خواتین و حضرات اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں گے۔نادراکی چندمزید آن لائن خدمات کا مختصر جائزہ درجِ ذیل ہے
صارفین کو نادرا کی 7/24آن لائن خدمات سے استفادہ کرنے کیلئے مندرجہ ذیل URL کو استعمال ک
https://www.messenger.com/t/nadrapakidentity
پاک IDسرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ سے استفادہ کرنے کیلئے: (Twitter handler: @NadraPak)
Complaint Management System (CMS)پہ اپنی شکایات درج کروانے کیلئے مندرجہ ذیل URLکا استعمال :
https://www.nadra.gov.pk/complaint/
شناختی کارڈ سے متعلقہ شکایات کے ازالے کیلئے ڈائریکٹرپاک Director Pak (ID)سے رابطےکیلئے سکائپ (Skype)کے ذریعے Skype ID pakidentity@outlook.comپہ رابطہ کریں۔
تمام معزز صارفین نادرا کی مندجہ بالا خدمات سے متعلق اپنی قیمتی آراء دینے کیلئے مندرجہ ذیل URLکا استعمال کریں:
https://id.nadra.gov.pk/feedback
4 آخر میں سفارتخانہِ پاکستان مسقط اپنے اس عزم کا دوبارہ اعادہ کرتا ہے کہ عمان میں مقیم قابلِ احترام اراکین پاکستان کمیونٹی وطن عزیز کاگراں قدر اثاثہ ہیں اور انکی تمام تر قانونی معاونت اور خدمت سفارتخانہ کا اولین فریضہ ہے۔
Last modified: June 22, 2021
Our foreign policy is one of friendliness and goodwill towards all the nations of the world.