June 10, 2021| Muscat Mission Post|
سفارتخانہ پاکستان نے عمان میں مقیم معزز اراکین پاکستان کمیونٹی کو مورخہ 2 جون 2021 کو بذریعہ پریس ریلیز اطلاع دی گئی تھی کہ رائیس ایکسپورٹ کارپوریشن آف پاکستان پاکستانی چاولوں کی آن ائیر نمائش کا اہتمام کر رہی ہے جو بروز بدھ 16 جون 2021 کو منعقد ہوگی۔
اس آن ائیر نمائش جسکا نام “Virtual REAP Expo 2021”ہے میں اپنے آپکو رجسٹر کروانے کیلئے مندرجہ ذیل Linksکو استعمال فرمائیں تاکہ اس نمائش میں حصہ لیکر نہ صرف آپ پاکستانی چاول کو بیرون ملک متعارف کروائیں بلکہ خطیر زرِ مبادلہ کما کر اپنی اور وطنِ عزیز کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکیں:
3 تمام معزز اراکین پاکستان کمیونٹی سے درخواست ہے کہ اس بین الاقوامی چاولوں کی نمائش کے نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے آپکو اور دیگر کاروباری حلقوں میں اسکی ذیادہ سے ذیادہ تشہیر کریں تاکہ پاکستان کی معیشیت
مضبوط بنیادوں پر استوار ہوسکے۔
Last modified: June 15, 2021
Our foreign policy is one of friendliness and goodwill towards all the nations of the world.