Muscat Mission Post|

مشین ریڈیبل پاسپورٹس کے حصول کے لئے ضروری ہدایات

درخواست دہندہ درج ذیل اصل کاغذات اپنے ہمراہ لائیں:۔

CNIC /Smart Card / NICOP (  ہوں valid جو کہ  )

18

نیز والد یا والدہ کا ہمراہ بمع پاسپورٹ اور شناختی کارڈ آنا لازم ہے۔  Smart Card  یا    CRC سال سے کم عمر بچوں کے لئے (فارم ب)

3 ۔

 پرانا پاسپورٹ

دوہری شہریت کے حامل افراد اپنی غیر ملکی شہریت ظاہر کریں۔

18

سال سے کم عمر  بچوں کےوالدین میں علیحدگی ہو چکی ہو، یا دونوں وفات پا چکے ہوں تو

  Custody Certificate/ Certificate Guardianship سے حاصل کردہ اصل Family Court

  (گارڈین کے لیے ضروری ہے کہ وہ معزز عدالت سے اس اجازت کو یقینی بنائے کہ وہ بچوں کے پاسپورٹ بنوا سکتا ہے، اور بیرونِ ملک سفر پر لے جا سکتا ہے)

سفارتخانہ پاکستان، مسقط

7 February 2022

Close Search Window