September 18, 2022| Muscat Mission Post|
عمان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل طریقوں سے سیلاب متاثرین کی امداد کی جا سکتی ہے۔
پاکستان کے تقریبا تمام کمرشل بینکوں میں پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ 2022 کے نام سے اکاؤنٹ کا اجرا کیا گیا ہےجن میں عطیات جمع کی جاسکتی ہیں۔
. پاکستان آرمی نے بھی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان آرمی فنڈ برائے امداد سیلاب زدگان کا اجرا کیا ہے۔ جس کی تفصیل درج ذیل ہے
اکاؤنٹ کا نام: پاکستان آرمی فنڈ برائے سیلاب زدگان
اکاؤنٹ نمبر: 00280100620583
سوفٹ کوڈ: ASCMPKKA
بینک: عسکری بینک جی ایچ کیو برانچ راولپنڈی
۔ سیلاب زدگان کیلئے اشیائے ضروریہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن
کے ذریعے بھی بھجوائی جا سکتی ہے جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
کراچی کے علاوہ دیگر ہوائی اڈوں پر ہوائی جہاز کے ذریعے تمام ترسیل کے لئے پتہ اور رابطہ
NDMA Pakistan
Mr. Ahsen siddique
Deputy Director (Logistics) Warehouses
GSM: +92-333-4300427
Office: +92-51-9030969
کراچی پہنچنے والی تمام ترسیل چاہے سمندری ہو یا ہوائی کے لیے پتہ اور رابطہ:
Mr. Ghulam Abid
Regional Goods Depot organization (RGDO),
NDMA Warehouse Karachi.
GSM: +92-313-7392837
Office No: +92-21-32521325
سفارتخانہ پاکستان، مسقط
۱۸ ستمبر ۲۰۲۲
Last modified: September 30, 2022
Our foreign policy is one of friendliness and goodwill towards all the nations of the world.