Muscat Mission Post|

آج سفارتخانہ پاکستان مسقط میں سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے سفیرِ پاکستان کی سربراہی میں ایک میٹنگ ہوئی۔ جس میں معزز کمیونٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ سیلاب متاثرین کو درپیش مسائل اور اس کے حل کےحوالے سے کمیونٹی نے اپنی تجاویز دیں۔ ملاقات میں جن معزز کمیونٹی ممبران نے شرکت کی، ان کے نام درج ذیل ہیں۔

۔ میاں محمد ریاض

۔ یاسین بھٹی

۔ احسان الحق چوہدری

۔ عمر چوہدری

۔ چوہدری محمد اشرف

۔ چوہدری محمد اسلم

۔ محمد عارف

۔ کاشف احمد زعیم

۔ اختر زیب

۔ داور خلیل

سفارتخانہ پاکستان، مسقط

۱ ستمبر ۲۰۲۲

 

Close Search Window