May 5, 2020| Muscat Mission Post|
عمان میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے کروناوائرس کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر مالی لحاظ سے کمزور ،بے روزگاراور نادار افراد کی امداد کے لئے ایک فنڈ قائم کیا ہے۔ جسکی تفصیلات درج ذیل ہیں
Account Title: Prime Minister’s COVID-19 Pandemic Relief Fund-2020
Name of Bank: National Bank of Pakistan
Account No. 4162786786
IBAN: PK11NBPA0002004162786786
SWIFT Code: NBPAPKKAMBR
Branch: Main Branch, I.I. Chundrigar Road Karachi, Pakistan
Portal Code: 74500
عمان میں مقیم تمام پاکستانیوں اور دیگر حضرات سے گزارش ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ضرورت مند پاکستانیوں کی امداد کرنے میں حکومتِ پاکستان کا ساتھ دیں اور اپنی استطاعت کے مطابق اس فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں۔
سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان–مسقط
5 April 2020
Last modified: May 7, 2020
Our foreign policy is one of friendliness and goodwill towards all the nations of the world.