PASSPORT
(For English please scroll down)
٭نومولود بچے/بچی کے پاسپورٹ کے اجراء کے لیے ضروری ہدایات ٭
نومولود بچے کے پاسپورٹ کے اجراء کے لیے درج ذیل کاغذات اصل اور فوٹو کاپی دونوں صورتوں میں لانا ضروری ہیں۔
5
سال سے زیادہ نہیں ہو سکتی۔
بحکم قونصلر
سفارت خانہ پاکستان، دوحہ
٭پاسپورٹ کی تجدید کے لیے ضروری ہدایات/کاغذات ٭
18
سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے
ضروری کاغذات:
یاد رہے!
قومی شناختی کارڈ کی معیاد ختم نہ ہوئی ہو۔
تمام کاغذات اصل اور فوٹو کاپی دونوں صورتوں میں لانا ضروری ہیں۔
بحکم قونصلر
سفارت خانہ پاکستان، دوحہ
٭پاسپورٹ کی تجدید کے لیے ضروری ہدایات/کاغذات ٭
18
سال سے کم عمر افراد کے لیے
ضروری کاغذات:
یاد رہے!
والدین کا درخواست دہندہ کے ہمرا ہ آنا لازمی ہے۔
تمام کا غذات اصل اور فوٹو کاپی دونوں صورتوں میں ساتھ لانا ضروری ہیں۔
15
سال سے کم عمر بچے/ بچی کے پاسپورٹ کی معیاد 5 سال سے زیادہ نہیں ہو سکتی۔
بحکم قونصلر
سفارت خانہ پاکستان، دوحہ
٭گمشدہ پاسپورٹ کی تجدید کے لیے ضروری ہدایات /کاغذات ٭
ضروری کاغذات:
یاد رہے! قومی شناختی کارڈ کی معیاد ختم نہ ہوئی ہو ۔
بحکم قونصلر
سفارت خانہ پاکستان، دوحہ
٭پاسپورٹ کے اجراء/ تجدید کے حوالے سے متفرق معلومات ٭
سال سے کم عمر افراد کے پاسپورٹ کی معیاد 5 سال سے زیادہ نہیں ہو سکتی۔
سال سے زیادہ عمر کے افراد 5 یا 10 سال ،دونوں معیادوں کے لیے پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔
Guardianship Certificate
اور اس کا انگریزی ترجمہ ساتھ لانا ضروری ہو گا۔
NOC
لانا ہو گا۔
بحکم قونصلر
سفارت خانہ پاکستان، دوحہ
Requirements and Procedure for Passports
Our foreign policy is one of friendliness and goodwill towards all the nations of the world.