Muscat Mission Post|

                   سلطنتِ عمان میں مقیم پاکستان کمیونٹی کے تمام معزز اراکین سے گزارش ہے کہ سفارتخانہ پا کستان اپنی مندرجہ ذیل ہیل لائن کے ذریعے 7/24 ہمہ وقت  آپکی خدمت کیلئے متعد ہے۔ آپ نے تمام تر مسائل کے حل کیلئے ان رابطہ  نمبروں پر آپریٹر سے رابطہ کرسکتے ہیں

ٹیلیفون نمبر :    2469 6511   2460 3439   /

واٹس ایپ نمبر :  9857 7355    

                   سفارتخانہ امید کرتا ہےکہ سلطنتِ عمان کی سپریم کمیٹی کی ہدایات کی ابتاع کرتے ہوئے تمام معزز خواتین و حضرات کسی بھی ایسے غیرقانونی اقدام سے اجتناب کریں جو سلطنتِ عمان کے مروجہ قوانین سے متصادم ہو۔ واضح رہے کہ سلطنت ِ عمان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور انکی خدمت سفارتخانہ کا اولین نصب العین اور ترجیح  ہے۔

 

سفارتخانہ پاکستان، مسقط

16 April 2020

Close Search Window