پریس ریلیز|

اسلام آباد: یکم فروری 2021
 
ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ ہم میانمار میں صورت حال کا بغور مشاہدہ کر رہے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ تمام فریقین ضبط و تحمل کا مظاہرہ، قانون کو بالادست اور تعمیری انداز میں بات چیت سے پرامن نتیجہ کے حصول کے لئے کام کریں گے۔
46/2021
Close Search Window