پریس ریلیز|

اسلام آباد: مورخہ6 جنوری2020ء

 

پاکستان نے 20 بھارتی قیدی (ماہی گیر) رہا کردئیے جنہیں واہگہ کے ذریعے ان کے ملک واپس بھجوایا جائے گا۔ ان قیدیوں کو ان کی سزا کی مدت مکمل ہونے پر رہا کیاگیا ہے۔

 

10/2020
Close Search Window