پاکستان اردن کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ ہم عزت مآب شاہ عبداللہ ثانی ابن الحسین کی قیادت میں اردن کی ہاشمی سلطنت کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
پاکستان سلامتی، استحکام اور خودمختاری کو قائم رکھنے اور اس کے تحفظ کے اردن کی ہاشمی سلطنت کے حق کی مکمل حمایت کرتا ہے۔