پریس ریلیز|

اسلام آباد: مورخہ 23 مئی 2020
 
پاکستان کی حکومت اور عوام نے بنگلہ دیش اور بھارت میں ”ایمپفان“ طوفان کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی اور اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہم غم زدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں اور زخمیوں کی صحت یابی اورخطے کے متاثرہ علاقوں کی جلد بحالی کی دعا کرتے ہیں۔
224/2020
Close Search Window