مئی 13, 2020| پریس ریلیز|
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس-سی-او) کے وزراء خارجہ اجلاس میں شرکت کرے گا۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایس سی او وزراء خارجہ کونسل کے ورچوئل اجلاس میں آج شرکت کریں گے جس میں بنیادی طور پر کورونا وبا پر غور کیا جائے گا۔
یہ ویڈیو کانفرنس ایس سی او کی سطح پر کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے اور یکجہتی کے اظہار کا موقع فراہم کرتی ہے۔
Last modified: مئی 13, 2020
Our foreign policy is one of friendliness and goodwill towards all the nations of the world.