پریس ریلیز|

اسلام آباد: مورخہ 31 جولائی 2020
 
ترجمان دفتر خارجہ نے پشاور میں پاکستانی امریکی شہری طاہر نسیم کے قتل کے زیرسماعت مقدمے سے متعلق میڈیا کے سوالات پر کہا ہے کہ مبینہ قاتل گرفتارہوچکاہے اور خصوصی ٹیم اس سے تحقیقات کررہی ہے۔ 
 
متعلقہ حکام تحقیقات پر بھرپور نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس معاملے میں قانون کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے۔ 
 
حکومت آئین میں فراہم کردہ بنیادی حقوق کی فراہمی وتحفظ اور ان پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر کاربند ہے۔ 
315/2020
Close Search Window