تمام پاکستانیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایمبیسی آف پاکستان سیول میں نئے پاسپورٹ کے اجراء کے دن سے 44 دن کے اندر کورین امیگریشن میں اپنا نیا پاسپورٹ رجسٹر کروانا لازمی ہے، بصورتِ دیگر آپ کو جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایمبیسی آف پاکستان سیول اس میں کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرے گی۔