اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 01 جنوری 2025 کو پاکستان میں ترسیلات زر کے بہاؤ کی حرکات کو سمجھنے کے لیے ایک ترسیلات زر سروے کا آغاز کیا ہے۔
یہ سالانہ سروے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو یہ سمجھنے میں مدد کرتا ہے کہ حالیہ عوامل، جیسے کاروباری حالات، میزبان ممالک میں افراط زر، شرح مبادلہ کی نقل و حرکت اور عمومی اقتصادی غیر یقینی صورتحال ترسیلات زر کے بہاؤ کو کس طرح متاثر کرتی ہے۔
پاکستان کمیونٹی کے اراکین سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ درج ذیل لنک پر کلک کرکے مطلوبہ معلومات فراہم کریں