Mandatory Documents for Applying NADRA CNIC/NICOP
قومی شناختی کارڈ اپلائ کرنے کے لۓ مندرجہ ذيل دستاويزات ہمراہ رکھيں۔
(Documents Required for New Borns)نومولود بچوں کے ليے
نومولود بچوں کے لۓ پيدائشی سرٹيفيکيٹ (اصلی)۔
سفید پس منظر کے ساتھ تازہ تصویر(بغير سر کو ڈھانپے)۔
والداور والدہ کے قومی شناختی کارڈ کی کاپی۔
دوپاکستانی شہریوں کے قومی شناختی کارڈ کی کاپی فون نمبر کے ساتھ (گواہ)
(Documents required for Children & Adults) پانچ سال سے بڑی عمر کے لئے
قومی شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور کويتی بطاقہ (اصلی)۔
والد اور والدہ کے قومی شناختی کارڈ يا کمپیوٹرائزڈ وفات سرٹيفيکيٹ ۔
بھائی /بہن ميں سے کسی دو عدد کے قومی شناختی کارڈ کی کاپی۔
شریک حیات (شوہر/ بيوی) کے قومی شناختی کارڈ اور کمپیوٹرائزڈ نکاح نامہ کی کاپی۔
دوپاکستانی شہریوں کے قومی شناختی کارڈ کی کاپی فون نمبر کے ساتھ (گواہ)
Additional Note:
- درخواستیں جمع کرانے کا وقت صبح 08:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تک ہے
- نادرا کی فيس کی ادايئگی کے لئے درخواست گزار کے پاس کريڈٹ/ڈيبٹ کارڈ کا ہونا لازمی ہے
نادراآنلائن فيس کے علاوہ سروس چارجز لاگو ہونگے۔
Tel: 00965-25327649 Ext: 821 (NADRA Help Desk)