ویلنسیا اور مضا فات کی پاکستانی کمیونٹی کے لئے خوشخبری
سفارت خانہ میڈرڈ اسپین کی ٹیم 2 دن کے لئے کریکٹر سرٹیفکیٹ اور دیگر کاغذات کی تصدیق کے لئے ویلنسیا آ رہی ہے .
مورخہ 31/01/2026 بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک .
اور مورخہ یکم فروری بروز اتوار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک .
بمقام . موسی آٹو سکول
Musa Autoescuela
A.V DEL CID 110!VALENCIA 46018 .
مزید معلومات کے لئے سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ سے رابط کریں .
Whatsapp Number: +34 627 28 76 20